How to Get Register in PM Ehsaas Cash Program

کیا آپ وزیراعظم کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے لئے اہل ہیں؟ جاننے
کے لئے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر
SMS کیجیے
محنت کش بھائیوں کی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے حکومت پاکستان نے احساس ایمرجنسی کیش کی 8171 ایس ایم ایس سروس کو مفت کر دیا ہے۔ اب پروگرام میں شامل ہونے کیلیئے موبائل بیلنس کے بغیر بھی ایس ایم ایس بھیجا جا سکتا ہے۔
ہمیں احساس ہے اپنے محنت کش طبقے کا۔

8171 per Jin Logo Ko Distt.Intzamia se Rabta krny ka kaha gia Hai wo apni online Nadra Se Registration krwa skty hain

“احساس راشن رابطہ پلیٹ فارم” راشن کے ضرورت مند افراد اور راشن عطیہ کرنے والے مخیر حضرات کو ملانے کے لیے خاص طور پر قائم کیا گیا ہے۔

اگر آپ کو راشن کی ضرورت ہے تو اپنی درخواست درج ذیل لنک پر جمع
کروایئں۔

راشن حاصل کرنے کی درخواست

گر آپ راشن عطیہ کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل لنک پر خود کو رجسٹر کروا کر
مستحقین کی فہرست تک رسائی حاصل کیجیے۔
رجسٹریشن کے بعد راشن بانٹنے کیلیے فہرست آپ کے سامنے ظاہر ہو جائے گی۔
مخیر حضرات و ادارے راشن بانٹنے کے لیے یہاں اپنی رجسٹریشن کروائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *